عوام کو سہولتوں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے؛ صوبائی وزیر سعید غنی  

13

کراچی ، 11 جون  (اے پی پی ): صوبائی وزیر سندھ سعید غنی  نے  ہفتہ  کو یہاں  میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ‏ عوام کو سہولتوں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔