فیصل آباد، 10جون (اے پی پی )فیصل آباد چلڈرن ہسپتال میں یوم تحفظ نا موس رسالتﷺ ریلی نکالی گئی ، جس کی قیادت ایم ایس ڈاکٹر عابد حسین، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ امجد، ڈی ایم ایس آصف ورک اور عامر زیر گجر و دیگر نے کی ۔