اسلام آباد، 03 جون (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک سے کارٹیل اور مافیاز کو ختم کر کے دکھائیں گے ، حکومت سنبھالتے ہی وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کے مسائل حل کیے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف سرکاری سطح پر کفایت شعاری کے حوالے سے کیے گئے فیصلوں کا جلد اعلان کریں گے۔
اے پی پی /ڈیسک/حامد











