نیشنل براڈ کاسٹ کے حقوق کا تحفظ اور پی ٹی وی کے رائٹس واپس لئے جائیں گے ، مریم اورنگزیب

14

اسلام آباد۔25جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے   ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل براڈ کاسٹ کے حقوق کا تحفظ اور پی ٹی وی کے رائٹس واپس لئے جائیں گے ۔