ملتان، 06 جون (اے پی پی ): پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کا سبب بنے گی ، آج بروز سوموار کو پاکستانی ٹیم نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔