گزشتہ حکومت کے 4برسوں کے دوران توانائی شعبے کے گردشی قرضوں میں 250 فیصد اضافہ ہوا ؛ وفاقی وزیرخرم دستگیر

13

اسلام آباد، 09 جون  (اے پی پی ):وفاقی وزیر برائے  توانائی خرم دستگیر نے   مالی سال 22-2021ء کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجرءکی تقریب سے خطاب میں کہا  ہے کہ  گزشتہ حکومت کے 4برسوں کے دوران توانائی شعبے کے گردشی قرضوں میں 250 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔