اسلام آباد،16جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ سابق حکومت نے توانائی کے شعبہ میں 1350 ارب روپے نقصان کیا اور اس حوالے سے کوئی لانگ ٹرم معاہدہ بھی نہیں کیا ہے ۔
ہفتہ کو وزارت خزانہ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ معاشی استحکام عوامی خوشحالی اقتصادی جائزہ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ
ی این ایس، اسلام آباد
؎ ہم نے اپنے دور میں ریکارڈ ترقیاتی پروگرام شروع کئے، توانائی کے بے شمار منصوبے لگائے جس میں سولر، پن بجلی، پون بجلی اور کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے بھی شامل ہیں لیکن اس کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک میگاواٹ بجلی کا کوئی منصوبہ نہیں لگایا اور نہ ہی کوئی ریل، روڈ ، یونیورسٹی، کالج یا ہسپتال کا منصوبہ لگایا لیکن اس کے باوجود 70 سالوں میں اتنے قرضے نہیں لئے گئے جتنے قرض اپنے پونے چار سالوں میں پاکستان تحریک انصاف نے لئے۔











