اسلام آباد،15جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس پرمیڈیابریفنگ میں کہا کہ سپریم کورٹ نےعمران خان کوآئین شکنی کاسرٹیفیکیٹ دیاہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کوئی ابہام نہیں، آئینی عہدوں کو غیر آئینی اقدام کے لئے استعمال کیا گیا، یہ آئینی عہدے عمران خان کے غلام بنے ہوئے تھے، اس فیصلے پر کابینہ کا فیصلہ بھی واضح ہے، ہمیشہ کے لئے اس آئین شکنی کے خاتمہ کے لئے تجاویز پیش کی جائیں جس کی کابینہ منظوری دے گی۔
Home Documentaries سپریم کورٹ نےعمران خان کوآئین شکنی کاسرٹیفیکیٹ دیاہے؛ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم...











