شر پسند عناصر کے خلاف حکومت ایکشن لے گی؛ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

8

کراچی ،15 جولائی  (اے پی پی ): صوبائی  وزیر  شرجیل  انعام   میمن  نے   جمعہ کو  یہاں  پریس کانفرنس  سے  خطاب  میں کہا ہے کہ سندھ صوبہ پُر امن دھرتی ہے اورعوام لسانیت پر یقین نہیں رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ  شر پسند عناصر  کے خلاف حکومت ایکشن لے گی۔