ملک کے دیگرحصوں کی طرح چترال میں بھی عید الاضحی کی نماز نہایت مذہبی جوش و جذبے سے ادا کی گئی

17

چترال، 10جولائی (اےپی پی): ملک کے دیگرحصوں کی طرح چترال میں بھی عید الاضحی کا نماز نہایت مذہبی جوش و جذبے سے ادا کی گئی۔ اس موقع پر ماہرین طب اور علمائے کرام نے عید کے موقع پر عوام کے نام حصوصی پیغام بھی جاری کئے۔ سیلاب کے متاثرین کیلئے حصوصی دعائیں مانگی گئی۔ تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔