تمباکو اور سگریٹ پر 36 ارب روپے مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے ؛ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

2

اسلام آباد ، 18 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا  ہے کہ تمباکو اور سگریٹ پر 36 ارب روپے مزید ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔

 جمعرات کو یہاں  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ختم کر دی ہے تاہم جتنا ممکن ہوا ٹیکس لگائیں گے۔