جمہوریت کے لیے کوشش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں؛ سابقہ ممبرقومی اسمبلی عا ئشہ گلالئی

15

اسلام آباد،14 اگست (اے پی پی ): سابقہ ممبرقومی اسمبلی عا ئشہ گلالئی نے  یوم آزادی پر  اپنے  پیغام میں اے پی پی سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پوری پاکستانی قوم کو   یوم آزادی کی مبارکباد  دیتی ہوں اور جمہوریت کے لیے کوشش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔