رینالہ خورد؛پولیس کی کامیاب کارروائی، سینکڑوں پتنگیں برآمد،2 ملزمان گرفتار

11

رینالہ خورد،27اگست(اےپی پی):تھانہ صدراوکاڑہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم احسان رضا کوموٹرسائیکل رکشے ڈرائیور نعمان طارق سمیت گرفتارکرلیا اورموٹرسائیکل  رکشے میں لوڈ 450پتنگیں اورڈوربرآمد کرکے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیاہے. واضع رہے کہ پنجاب حکومت نے اس خونی کھیل پتنگ بازی پر پابندی عائد کررکھی ہے۔