لاہور، 14 اگست (اے پی پی ): پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کے کوچ مشتاق احمد اور موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے یوم آزادی پر اپنے خصوصی پیغام میں اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی ہے ۔