پاکستان ہر پاکستانی کا ہے، غیرمسلم اقلیتوں کےحقوق کا تحفظ کرنا ہماری ذمہ داری ہے؛ حافظ طاہر محمود اشرفی  

1

اسلام آباد، 10 اگست  (اے پی پی ): چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی  نے   بدھ  کو یہاں پریس کانفرنس  سے  خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان ہر پاکستانی کا ہے، غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہماری  ذمہ داری ہے۔