جمعہ کے خطبات میںفوج کے شہداءاورغازیوں کے لئے خصوصی دعائیںکی جائیںگی؛ حافظ طاہر محمود اشرفی  

4

اسلام آباد، 10 اگست  (اے پی پی ): چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی  نے بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ  جمعہ کے خطبات میں فوج کے شہداء اور غازیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی،قوم مسلح  افواج کیساتھ  کھڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ  ہماری  مسلح  افوج  ہمارا  فخر ہیں ، مسلح  افواج کو سیاست میں  گھسیٹنا مناسب نہیں  ہے ۔