ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مرادخان کاسی اور پاک فوج کی 44 ڈویژن کے بریگیڈیئر فیصل N25 پل لنڈاڈھور کے مقام پر روٹ بحالی کا جائزہ لے رہے ہیں

49

کوئٹہ15اگست (اے پی پی): ڈہٹی کمشنر لسبیلہ مرادخان کاسی اور پاک فوج کی 44 ڈویژن کے بریگیڈیئر فیصل آرسی ڈی شاہراہ N25 کے سیلاب متاثرہ پل لنڈاڈھوراکے مقام پر متبادل روٹ کی بحالی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔