یوم آزادی  پر گورنر ہاؤس پشاور کی خصوصی سجاوٹ

34

پشاور، 13اگست(اے پی پی): پاکستان کے 75ویں جشن یوم آزادی کے سلسلہ میں گورنر ہاؤس پشاور کی عمارت کو سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں خوبصورت برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے ۔