کوئٹہ 1ستمبر ( اے پی پی ): صوبائی مشیرداخلہ و پی ڈی ایم اے بلوچستان میرضیاءاللہ لانگو کی خصوصی ہدایات پر متاثرین میں ٹینٹ اور راشن تقسیم کیا گیا نمائندہ صوبائی مشیرداخلہ انجنیئرریاض لانگو اوراس کی ٹیم ، ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغنی لانگو کی پی ڈی ایم اے ٹیم قلات کلی مصطفٰی آباد میں سیلاب متاثرین میں ٹینٹ راشن اور دیگر ضروریات ذندگی کا سامان تقسیم کررہے ہیں .