اسلام آباد 1 ستمبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر 1.3 کھرب روپے جمع ہوئے۔