اسلام آباد ،28 ستمبر (اے پی پی ):وزیر اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسجینڈر بل کے حوالے سے شکوک و شبہات دور کیے جائیں گے۔