چترال؛ حکومتی سرپرستی میں ختم ہوتے مہنگے کھیل بزکشی کا ٹورنمنٹ منعقد

4

چترال،29 ستمبر (اے پی پی):کھیلوں کے بادشاہ یا بادشاہوں کے کھیل پولو کے بعد دوسرے نمبر پر بزکشی ایک نہایت دلچسپ کھیل ہے۔ یہ کھیل زیادہ تر افغانستان کے نورستان اور متصل علاقوں میں کھیلا جاتا ہے۔ چترال کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں رہنے والے شیخ قبیلے کے لوگ بزکشی صدیوں سے کھیلتے آرہے ہیں مگر اب یہ مہنگا کھیل ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ صوبائی محکمہ سپورٹس نے ان روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کیلئے چترال میں اس قسم کے ٹورنمنٹ منعقد کرائے  تاکہ ان روایتی کھیلوں کو زندہ رکھا جاسکتے۔

تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں