اسلام آباد۔1ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالوں میں کوئی مثالی کام نہیں ہوا۔