سندھ حکومت کی محنت  سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے تھر منصوبے میں دلچسپی لی، امتیاز شیخ

36

تھر، 10 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے تھر کول بجلی گھر فیز-II کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی محنت  سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے تھر منصوبے میں دلچسپی لی، فیز ٹو کا افتتاح اہم کامیابی ہے۔