سکھر،03اکتوبر (اے پی پی) سابق صوبائی وزیر سہیل انور سیال پر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سکھر کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی،سہیل انور سیال عدالت میں پیش ہوئے۔ مختصر کارروائی کے بعد عدالت نے سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔