اسلام آباد، 10 اکتوبر ( اےپی پی): وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پیر کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصیبتیں جھیلنے والے ریاست کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔