کوئلہ، تیل، ہوا سے توانائی، شمسی توانائی کے مواقع دستیاب، سندھ پاکستان کے لئے توانائی کی ٹوکری ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

6

تھر، 10 اکتوبر ( اےپی پی): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے تھر کول بجلی گھر فیز-II کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئلہ، تیل، ہوا سے توانائی، شمسی توانائی کے مواقع دستیاب، سندھ پاکستان کے لئے توانائی کی ٹوکری ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1991 میں تھر کے ذخائر دریافت کرنے کا فیصلہ کیا۔