ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دی،مشکل فیصلوں سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، وزیر داخلہ

43

اسلام آباد ، 17 اکتوبر (اے پی پی):وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پیر کو  کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دی اور مشکل فیصلوں سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔