اسلام آباد،25نومبر (اے پی پی):جمادی الاول 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم جمادی الاول ہفتہ کو ہوگی ۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کے تحت جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمادی الاول 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، اس لئے یکم جمادی الاول آج ہفتہ کو ہوگی ۔











