رینالہ خورد؛موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہر کو سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

16

رینالہ خورد،5نومبر(اےپی پی): ماہ نومبرشروع ہوتے ہی ہلکی سردی بھی شروع ہوگئی، موسم سرماکی آمد کے ساتھ ہی رینالہ خورد شہر اورگردونواح میں سموگ نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، سموگ سے شہری گلے کی خراش آنکھوں میں جلن کے باعث مشکلات کا شکار ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔