رینالہ خورد؛ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں شراب برآمد

17

رینالہ خورد،11نومبر(اےپی پی): تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عمران سکنہ چکنمبر 23 ٹوایل کو کارسمیت گرفتارکرلیا ہے اور کارسے ولایتی شراب کی 200بوتلیں برآمد کرکے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کو حوالات میں بند کردیاہے۔