رینالہ خورد؛ پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا

10

رینالہ خورد،4نومبر(اےپی پی): تھانہ ستگھرہ پولیس نےمنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئےبدنام زمانہ منشیات فروش محمد یوسف کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی ہے، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لا کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔