اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری بیان میں کی گئی۔











