صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کی  الوداعی ملاقات

9

اسلام آباد، 24 نومبر (اے پی پی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جمعرات کو یہاں چیئرمین جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات  کی ہے۔صدر مملکت نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا  اور جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔