ہرنائی؛شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری شروع

19

ہرنائی،06نومبر(اے پی پی):شاہرگ اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش و ژالہ باری شروع ہو گئی ہے، جس سے کھڑی فصلات کو نقصانات کا پہنچا ہے، بارش و ژلہ باری  کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔