اسلام آباد،20دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ عبدالکریم نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹر پروفیسر ساجد میر بھی موجود تھے۔