وزیر اعظم سےسینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان  کی  ملاقات

17

اسلام آباد،27دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم  محمد شہباز شریف سےسینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے منگل کو یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات میں  ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔