اسلام آباد،16دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔