وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں تعینات آزربائجان کے سفیر خضرفردوف کی  ملاقات

29

اسلام آباد۔15دسمبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں تعینات آزربائجان کے سفیر خضرفردوف نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آخر میں آذربائجانی سفیر نے وزیرتجارت کو سوونیئر  پیش کیا ۔