بلوچستان یونیورسٹی کی اساتذہ اور طلباء و طالبات کی جانب سے جمع کیا گیا امدادی سامان چیئرمین ہائر ایجوکیشن کے حوالے کیا

83

کوئٹہ02 جنوری(اے پی پی)وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی شفیق الرحمن نے چیئرمین ہائر ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد  کو بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ  اور طلباء و طالبات کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مالی مدد کے لئے جمع کیا گیا  امدادی سامان چیئرمین ہائر ایجوکیشن کو دیا گیا جبکہ اس موقع پر ممبر ایچ ای سی اور  بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ بھی موجود تھے۔