جیکب آباد اور گردونواح میں بارش کی بوندا باری,سردی میں مزید اضافہ

49

جیکب آباد ،19 جنوری (اے پی پی ):جیکب آباد اور گردونواح میں گزشتہ رات سے بارش کی بوندا باندی جاری ہے,تحصیل گڑھی خیرو,تحصیل ٹھل اور جیکب آباد میں بارش گزشتہ رات سے جاری,جبکہ ضلعی جیکب آباد کے چھوٹے بڑے شہروں میں بارش کے باعث سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے شہری گھروں تک محدود ہوگئے ہیں۔