اسلام آباد،19جنوری(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹررانا مقبول احمد کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور زیر بحث لائے گئے۔