جوھرآباد، 03 جنوری(اے پی پی ):وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ایم این اے ملک عمر اسلم خان نے منگل کو ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔