رینالہ خورد:نیشنل ہائی وے پر تیز رفتاربس چک 12ون اے ایل کے قریب الٹ گئی 12 مسافرزخمی 

14

رینالہ خورد,10فروری(اے پی پی):نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس گاڑی کو کراس کرتے ہوئی  الٹ گئی  بس الٹنے سے 12 مسافر زخمی ہوگئے نجی کمپنی کی بس لاہور سے ملتان جارہی تھی ریسکیو 1122موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گی امدادی کارواٸیاں جاری حادثے میں ڈراٸیوراورخواتین سمیت 12افراد زخمی جن کو موقع پر طبی امداد دی 6افراد کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔بس میں ڈراٸیور،کنڈیکٹیر خواتین سمیت 35مسافر سوار تھےحادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل  کردیا گیازخنیوں کی شناخت 42سالہ ندیم اوکاڑہ، 25سالہ علی رضا وٹو چک 6ون اے ایل45سالہ ساجدہ بی بی 6ون اے ایل17سالہ مبشر گگو منڈی35سالہ آصف علی 30سالہ سیلمان لاہور 35سالہ منیر انور پاکپتن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔