سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس

7

اسلام آباد، 16فروری(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے  آبی وسائل    کا اجلاس جمعرات کو یہاں سینیٹر   سعید  محمد صابر شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔