رینالہ خورد،04مارچ(اے پی پی): اسسٹنٹ کمشنرضیااللہ نے کم پیمانے پیٹرول فروخت کرنے پر نجی پیٹرول پمپ پر پچاس ہزارروپے جرمانہ عائد کر دیا ہے جبکہ پمپ کی تینوں مشینوں کو فوری طور پر سیل کر دیا ہے، مزید کارروائی بھی کی جارہی ہے۔