سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس

42

اسلام آباد، 21 مارچ (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس منگل کوسینیٹر  مولانا عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔