موسیٰ خیل؛ شہر وگردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

35

موسیٰ خیل،29 مارچ(اے پی پی ): شہر وگردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہےجس کے باعث  سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔بارش سے ندی نالوں میں ہلکی سیلابی ریلے آئے ہیں  جبکہ بارش سے کچے مکانات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔