پاراچنار ، 23 مارچ (اے پی پی): ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا۔جس میں سکول کے بچوں سمیت شہریوں نے شرکت کی۔واک پاراچنار پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔