ہرنائی؛ پنجاب قومی شاہراہ جزوی طور پر بحال ، چھوٹی گاڑیاں کی آمدو رفت شروع

35

ہرنائی ، 26 مارچ (اے پی پی ):  بارشوں اور ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کے باعث چار روز سے    بند پنجاب قومی شاہراہ کو  جزوی طور پر بحال کر دیا  گیا ،  جس کے بعد  چھوٹی گاڑیاں   کی آمدو رفت  شروع ہو  گئی   ہے جبکہ بڑی گاڑیوں کی آمدروفت کیلئے شاہراہ پرکام جاری ہے۔